سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اپینڈ یکس کی سرجری

398
arrangements

ریاض:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اپینڈ یکس  کی کامیاب سرجری کی گئی ہے.

سعودی عرب کے شاہی محل کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آپریشن ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں کیا گیا،ایوان شاہی کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو کامیاب اپینڈ یکس  سرجری کے بعد اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔