ڈسکہ این اے75میں دھاندلی کی شکایت پرالیکشن کمیشن کا فیصلہ

263
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے اخراجات کیلئے ساڑھے9ارب مانگ لئے 

اسلام آباد: ڈسکہ این اے75میں دھاندلی کی شکایت پرالیکشن کمیشن نے کمشنراورآر پی او، اے سی  اور ڈی پی او کوعہدوں سےہٹانےکافیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے ڈسکہ این اے75میں انتخابات میں دھاندلی کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر اور آر پی او کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کردیے، چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب سے وضاحت طلب کرلی۔

جبکہ حکومت نے ڈسکہ این اے75میں دھاندلی پرالیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔