جب ظالموں کو ان کی معذرت کچھ بھی فائدہ نہ دے گی اور اْن پر لعنت پڑے گی اور بد ترین ٹھکانا اْن کے حصے میں آئے گا ، آخر دیکھ لو کہ موسیٰؑ کی ہم نے رہنمائی کی اور بنی اسرائیل کو اس کتاب کا وارث بنا دیا۔
(غافر:52-53)