نوشہرہ سے مسلم لیگ (ن)کے امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

146

اسلام آباد(اے پی پی) الیکشن کمیشن کی جانب سے بدھ کو خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقیپی کے 63 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار اختیار ولی ولد مختیار ولی کی کامیابی کا سرکاری نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔