سینیٹ انتخابات مؤخر کرنے کے لیے درخواست قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ

94

لاہور(نمائندہ جسارت) لاہور ہائیکورٹ نے بیرونی قرضوں کی تفصیلات کی فراہمی تک سینیٹ کے انتخابات مؤخر کرنے کے لیے درخواست کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔