جماعت اسلامی کراچی کا اجتماع ارکان28فروری کو ہو گا

180

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کراچی کا اجتماع ارکان اتوار28فروری کو صبح 10بجے ادارہ نور حق میں منعقد ہو گا ۔ سیکرٹری کراچی منعم ظفر خان نے تمام ارکانِ جماعت کو ہدایت کی ہے کہ وہ اجتماع میں بروقت اور کل وقتی شرکت کو یقینی بنانے کا اہتمام کریں۔