مستحکم خاندان و مضبوط معاشرہ سیمینار کل قبا آڈیٹوریم میں ہوگا

76

کراچی (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے تحت جمعرات 25 فروری کو شام 4 بجے مستحکم خاندان و مضبوط معاشرہ کے موضوع پر سیمینار قباءآڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔ سیمینار کی صدارت امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی جبکہ معروف علماءکرام و دینی اسکالر خطاب کریں گے۔