حیدرآباد ،محفل ذکرونعت کا انعقاد

120

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) جماعت اصلاح المسلمین برانچ میر فتح کالونی کے زیر اہتمام محفل ذکر ونعت منعقد کی گئی محفل کا آغاز قاری ارشاد علی طاہری نے خلیفہ سائیں ظہور احمد طاہری‘ محمد ابراہیم طاہری نظیر احمد میمن طاہری نے حمدو نعت اور منقبت کے نذانے پیش کیے۔