نیو یارک ؍ آسٹن: نیو یارک میں بھاری مشینری کے ذریعے سڑکوں سے برف ہٹائی جا رہی ہے‘ ٹیکساس میں شہری پانی کے لیے قطار میں کھڑے ہیں