بزمِ جانانہ علامہ محمد اقبال - February 24, 2021, 12:02 AM 82 Share on Facebook Tweet on Twitter خِرد نے مجھ کو عطا کی نظر حکیمانہ سِکھائی عشق نے مجھ کو حدیثِ رِندانہ نہ بادہ ہے، نہ صْراحی، نہ دورِ پیمانہ فقط نگاہ سے رنگیں ہے بزمِ جانانہ