خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر پر عمل درآمد کیس کی سماعت ملتوی

145

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت میں زیر سماعت لیگی رہنما خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر پر عمل درآمد نہ ہونے کے کیس میں درخواست گزار وکیل کورونا کے باعث پیش نہ ہونے پر سماعت ملتوی کردی۔