مرکنٹائل ایکس چینج میں12.3ارب روپے کے سودے

160

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کے12.3ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 13,656 رہی۔سب سے زیادہ سود ے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 5.537 ارب روپے رہی جبکہ این ایس ڈی کیو کے سودوں کی مالیت 2.733 ارب روپے، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.262 ارب روپے اور چاندی کے سودوں کی مالیت 946.095 ملین روپے رہی۔