کراچی( اسٹاف رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹری کے صدرمیاں ناصر حیات مگوں غیر ملکی دورہ پر روانہ ہوگئے۔میاں ناصر حیات مگوں کی غیر موجودگی میں نائب صدرناصر خان قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گے۔