خان سلطان محمود کی اہلیہ کی وفات پر فنکشنل لیگ کے رہنماؤں کی تعزیت

80

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی چیف آرگنائزر کاشف نظامانی ، مرکزی نائب صدر رانا افتخار اور صوبائی جنرل سیکرٹری پنجاب میاں مصطفیٰ رشید کے ساتھ پارٹی کے بانی رکن اور مرکزی سینئر نائب صدر خان سلطان محمود خان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کے لیے ان کے گھر پہنچے اورپیرپگاراسید صبغت اللہ شاہ کا تعزیتی پیغام پہنچایا اورمرحومہ کی مغفرت کے لیے دعاکی۔