حکمران منبر ومحراب کی طاقت کو نظرانداز نہ کریں، قاری منصور احمد

24

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظم جمعیت اتحاد العلما کورنگی قاری منصور احمد نے مدرسہ تفہیم القران مسجد جمیل کورنگی میں سالانہ تقریب ومقابلہ حسن قرات ،نعت وتقاریر سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ دینی مدارس اسلام کے بیس کیمپ ہیں،حکمران منبرومحراب کی طاقت کونظراندازنہ کریں۔اس موقع پر سابق کونسلر شفیع عباسی اور مہتمم مدرسہ قاری رحیم الحسن نے بھی خطاب کیا۔