جہنم کے اہل کار بولیں گے: “پھر تو تم ہی دعا کرو، اور کافروں کی دعا اکارت ہی جانے والی ہے” یقین جانو کہ ہم اپنے رسولوں اور ایمان لانے والوں کی مدد اِس دنیا کی زندگی میں بھی لازماً کرتے ہیں، اور اُس روز بھی کریں گے جب گواہ کھڑے ہوں گے،
(غافر:50-51)