مارکیٹ پولیس کی کارروائی ملزم اسلحہ سمیت پکڑا گیا

183

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) مارکیٹ پولیس نے مخفی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے محمدی چوک کے قریب سے ملزم گلشن کمار ولد سیانو عرف پنہو اوڈھ کو 1 عدد T.T پسٹل بمعہ 2را¶نڈز سمیت گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم تھانہ سکرنڈ کے کرائم نمبر 231/2019 زیر دفعہ 452,393 تعزیرات پاکستان میں اشتہاری ہے جبکہ حیدرآباد میں جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہا ہے ۔گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ حالی روڈ میں سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا