سکھر ،نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان کا اظہارتعزیت

218

سکھر( نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو نے باگڑ جی میں راشد جونیجو کے بھتیجے شہریار جونیجو کی شادی خانہ آباد ی کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوںنے دولہا کو مبارکباد دی۔ جماعت اسلامی کے صوبائی رہنما حزب اللہ جکھرو، ریلوے پریم یونین کے سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو و دیگر مقامی وصوبائی ذمے داران بھی موجود تھے۔