روسی کمپنی کلاشنکوف کا جدید ترینسب مشین گن کی فراہمی کا اعلان

161

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی اسلحہ ساز کمپنی کلاشنکوف نے رواں سال نئی جدید ترین سب مشین گنوں کی فراہمی کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کمپنی کے سی ای او نے ابوظبی میں منعقدہ آئی ڈی ایکس 2021ء بین الاقوامی اسلحہ نمایش میں بتایا کہ رواں سال میں 9 ملی میٹر PPK-20 میٹرو سب مشین گنوں کی فراہمی شروع کر دی جائے گی۔ تاراسوف کا کہنا تھا کہ یہ جدید ترین سب مشین گنیں Vityaz-SN سب مشین گنوں کی بنیاد پر تیار کی گئی ہیں جو کہ ثابت شدہ ہیں۔