ہواوے کا ڈیویلپرز کمپیٹیشن 2020کے نتائج کا اعلان

340
ہواوے کے ڈیویلپرز کمپیٹیشن 2020کے نتائج کا اعلان کے موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو

لاہور(کامرس ڈیسک)ہواوے نے پاکستان میں، مشرق وسطیٰ اور افریقا کے علاقے کے لیے ہواوے ڈیویلپر کمپی ٹیشن 2020 ایڈیشن کے ونرز کااعلان کر دیا ہے۔ ونرز کا اعلان ایک ورچوئل تقریب میں کیا گیا۔ یہ سالانہ مقابلہ ستمبر 2020ء سے دسمبر، 2020ء تک ، مشرق وسطیٰ اور افریقا کے بارہ ممالک میں منعقد ہوا۔پاکستان میں کل 269 ڈیویلپرز نے HDC کے لیے رجسٹر کرایا جن میں سے 66 ڈیویلپرز نے ا نٹیگریشن مکمل کیا۔