جماعت اسلامی ضلع غربی کی تنظیم نو

102

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی ضلع غربی مدثر حسین انصاری نے ناظمین علاقہ جات کے لیے ارکان سے استصواب اور نظم ضلع سے مشاورت کے بعدمحمود جمال کو ناظم علاقہ بلال مقررکردیا،مقررہونے والے دیگر ذمے داروںکے نام یہ ہیں،جاوید حسن ناظم علاقہ محمد نگر،نورالاسلام ناظم علاقہ غازی آباد،حاشر عمر ناظم علاقہ خالد بن ولید،شاہد عالم ناظم علاقہ شاہ ولی اللہ نگر،سید خالد شاہ ناظم علاقہ ہریانہ،حاجی محمد اسحاق ناظم علاقہ منگھوپیر، طاہر محمود صدیقی ناظم علاقہ قصبہ علیگڑھ، عارف خان ناظم علاقہ اسلامیہ پیر آباد۔