فورکے چورنگی کی تعمیر شروع، امیر جماعت اسلامی شمالی کااظہارتشکر

73

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع شمالی کے امیر محمد یوسف نے فورکے چورنگی پر تعمیراتی کام شروع ہونے پراظہارتشکرکرتے ہوئے کہا ہے کہجماعت اسلامی کے مظاہروںکے دوران جنرل منیجر و چیف انجینئر نثار احمد سارھیو ریذیڈنٹ انجینئر گرین لائن نے چورنگی کی تعمیرکے سلسلے میں یقین دہانی کرائی تھی۔اب جبکہ کام کا آغاز کردیا گیا ہے ، امید ہے کہ اس کی تکمیل بھی جلدہوگی۔