سب انسپکٹر زین العابدین سہارن پور سوسائٹی کے انچارچ مقرر

73

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈپارٹمنٹ آف کوآپریٹیو سوسائٹی کے سب انسپکٹر زین العابدین کو سہارن پور سوسائٹی کا انچارچ مقرر کیا گیا ہے ، انہوںنے سوسائٹی کا دورہ کیا اور پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سوسائٹی 40 سال سے مشکلات کا شکار ہے، ناظر ہائی کورٹ و ایڈمنسٹریٹر نے لسٹ بنائی ہے جس کی بنیاد پر ہم الیکشن کرائیں گے اور الاٹیز کو پلاٹ بھی دیے جائیں گے۔