باجوڑ ،ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں قبائلی رہنما ملک لعل سید جاں بحق

176

باجوڑ (این این آئی) باجوڑ تحصیل برنگ کے علاقہ اصیل ترغائو میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں سرکردہ قبائلی رہنما ملک لعل سید جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق وہ بازار سے گھر جارہے تھے کہ بم دھماکے کا نشانہ بن گئے، پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔