انسانی حقوق کمیشن کی وزیرستان میں سماجی کارکن خواتین کے قتل کی مذمت

17

اسلام آباد (این این آئی)انسانی حقوق کمیشن نے شمالی وزیرستان میں سماجی کارکن خواتین کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایچ آر سی پی نے مطالبہ کیا کہ ریاست گھناؤنے جرم کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لازمی لائے۔