سینیٹ انتخابات:پرویز رشید کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

174

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں آج سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کےخلاف مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کی اپیل پر جسٹس شاہد وحید پرمشتمل الیکشن ٹریبونل سماعت کرےگا۔