شہری سے رشوت طلبی کی شکایات پر SO قاسم چوک سمیت 2 کانسٹیبل کو معطل

9

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایس پی ہیڈ کوارٹر انیل حیدر منہاس کی کارروائی، شہری سے رشوت طلبی کی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے SO قاسم چوک سمیت ٹریفک پولیس قاسم چوک کے 2 کانسٹیبل کو معطل کردیا گیا۔