مادری زبان کے عالمی دن پر سندھی لینگویج اتھارٹی کے زیر عنوان کانفرنس

238

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر سندھی لینگویج اتھارٹی حیدرآباد کی جانب سے ممتاز مرزا آڈیٹوریم سندھ میوزیم حیدرآباد میں مادری زبانوں کی اہمیت اور حیثیت کے زیر عنوان قومی کانفرنس کا انعقاد۔ دو نشستوں پر مشتمل کانفرنس کے دوران ملک بھر سے آئے ہوئے محقق اور لسانیات کے ماہر اپنے مقالاجات پیش کریں گے اور مادری زبانوں کی ترقی کے حوالے سے اپنی اپنی تجاویزات پیش کریں گے۔