لوکی کاحلوہ

136

دودھ میں چینی اور کنڈیسنڈ ملک ڈال کر پندرہ سے بیس منٹ پکا کر گاڑھا کر لیں۔لوکی کو صاف دھو کر چھیل کر کش کر لیں۔2بادام پستوں کو باریک کاٹ لیں اور الائچی کے دانے پیس کر رکھ لیں۔3فرائنگ پین میں ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اس میں لوکی کو پھیلا کر ڈالیں اور درمیانی آنچ پر پانچ سے سات منٹ پکا کر لوکی کا اپنا پانی خشک کر لیں۔4پھر دودھ کو چولہے سے اتار کر اس میں لوکی،بادام پستے اور چھوٹی الائچی ملا لیں۔دودھ تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے پر آجائے تو اس میں پھینٹیں ہوئے انڈے ملا دیں۔5اوون کو 180Cپر پندرہ سے بیس منٹ گرم کر لیں اور تیار کیے ہوئے مکسچر کو کوکنگ آئل سے برش کی ہوئی شیشے کی ڈش میں ڈال دیں۔ آدھے گھنٹے کے لیے بیک کرلیں۔