انٹریونیورسٹی بیڈمنٹن چمپئن شپ

152

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹریونیورسٹی چمپئن شپ میں کراچی سے 8 یونیورسٹی کی ٹیموں نے حصّہ لیا۔ چمپئن شپ کے تمام ریفریس کا تعلق سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن سے تھا۔ اختتامی تقریب کی مہمان خصوصی پلواشہ بشیر تھیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے تمام اسکول، کالج، جامعات کو اس طرح کے کھیلوں کے مقابلے منعقد کروانے ضروری ہیں تاکہ طالب علم پڑھائی پر تواججا دینے کے ساتھ کھل کی دنیا میں پاکستان کی نمائندگی کرسکیں۔ اختتامی تقریب کے مہمان آئی او بی ایم کے صدرطالب کریم تھے۔