قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا خبر ایجنسیاں - February 22, 2021, 4:50 AM 116 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی کا اجلاس 2روز وقفے کے بعد (آج) پیرکو شام 4 بجے دوبارہ شروع ہوگا، سینیٹ انتخابات سے متعلق آرڈیننس پیش کیا جائےگا ۔