علی حیدر انتقال کرگئے

104

پاکستان مزدور اتحاد ٹریڈ یونین فیڈریشن کے چیئرمین علی حیدر دل کا دورہ پڑنے سے 19 فروری کو انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 57 سال تھی۔ اس موقع پر فیڈریشن کے رہنما عبدالستار نیازی، واحد خان اور دیگر نے دعائے مغفرت کی ہے۔