کرم سرامکس یونین کے الیکشن

113

کرم سرامکس ایمپلائز یونین کے انٹرنل الیکشن 5 مارچ کو ہوں گے۔ 76 مزدور ووٹ ڈالنے کا حق رکھتے ہیں۔ NIRC کے ڈپٹی رجسٹرار اظہار رفیق سنجرانی نے الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ نومی نیشن فارم 25 فروری کو جاری کیے جائیں گے۔ جنرل سیکرٹری نور محمد جان، جوائنٹ سیکرٹری محمد فہیم غنی، فنانس سیکرٹری خیر محمد، انفارمیشن سیکرٹری محمد محمد سلیمان اور آفس سیکرٹری عبدالمالک شامل ہیں۔