کی تعزیت NLF

106

نیشنل لیبرفیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر شمس الرحمن سواتی کراچی کے صدر خالد خان، جنرل سیکریٹری قاسم جمال نے ممتاز مزدور رہنما و سینیٹر مشاہداللہ خان کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے ان کی قومی اورPIA کے مزدوروںکی خدمات زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ مشاہداللہ خان ایک نڈر ،بہادر،جرات مندشخصیت کے مالک تھے اورپاکستان کے لیے ان کی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائے گی۔ پیاسی یونین نے بھی ان کا کلیدی کردار تھا۔