پی ڈی ایم نے چمن تاکراچی شاہراہ بلاک کر دی

230

بیلہ(آن لائن )چمن ٹو کراچی شاہراہ کو 2 روریہ کرنے کے مطالبے پر پی ڈی ایم نے چمن ٹو کراچی شاہراہ بلاک کر دی۔ شرکا کے مظاہرین نے شہید بے نظیر بھٹو چوک سے بہت بڑی ریلی کی شکل میں آرسی ڈی شاہراہ گدور کراس پہنچے جہاں شاہراہ پر گاریوں کو کھڑی کرکے شاہراہ بلاک کردی ۔اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ شاہراہ کو2 رویہ کرنے کا مطالبہ صرف لسبیلہ کا نہیںپورے عوام کا مطالبہ ہے۔