امریکا میں برفانی طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 70سے متجاوز

742

واشنگٹن(اے پی پی) امریکا میں برفانی طوفان سے مرنے والوں کی تعداد 70سے تجاوز کرگئی ۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق زیادہ تر افراد کی ہلاکیں شدید سردی اور بجلی کے بریک ڈائون کی وجہ سے ہوئیں۔ بربانی طوفان کے باعث گھروں میں ہیٹنگ سسٹم بند ہو گئے، پائپ لائنیں جم جانے سے پینے کے پانی کا بحران بھی شدید ہو گیا۔