مرکزی جمعیت اہلحدیث عالمی پاکستان کا نمائندہ وفد تبلیغی واصلاحی دروس دے گا

91

کراچی ( پ ر) مرکزی جمعیت اہلحدیث عالمی پاکستان کا نمائندہ وفد علامہ طارق محمود یزدانی کی قیادت میں کل 4روزہ بین الصوبائی (سندھ) کے دورے پر آرہا ہے۔مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان عالمی سندھ کے امیر مولانا جمیل اظہر وتھرا کی خصوصی دعوت پر مرکزی جمعیت اہلحدیث عالمی پاکستان کا نمائندہ وفد مرکزی چیئرمین علامہ طارق محمود یزدانی کی قیادت میں خیرپور، مورو، ٹنڈوآدم، اوباڑو، جیمس آباد، حیدرآباد اور کراچی میں اہم مقامات پر تبلیغی و اصلاحی دروس دے گا جبکہ علامہ طارق محمود یزدانی کا آخری پروگرام مرکز جامعہ الصدیق منور چورنگی گلستان جوہر میں ہوگا۔