دنیا میں جو لوگ کمزور تھے وہ بڑے بننے والوں سے کہیں گے کہ “ہم تمہارے تابع تھے، اب کیا یہاں تم نار جہنم کی تکلیف کے کچھ حصے سے ہم کو بچا لو گے؟” وہ بڑے بننے والے جواب دیں گے “ہم سب یہاں ایک حال میں ہیں، اور اللہ بندوں کے درمیان فیصلہ کر چکا ہے”
(غافر47-48)