حیدرآباد: بی سیکشن پولیس نے منشیات فروش کو دھرلیا، ایک کلو چرس برآمد

254

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) بی سیکشن پولیس نے بورڈ اسٹیڈیم کے قریب سے ایک مشکوک شخص کریم بیگ کو روک کر تلاشی لی جس کے قبضے سے1 کلو 40 گرام چرس برآمد ہوئی۔ پولیس نے ملزم کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔