لسبیلہ : حب نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنما حاجی وزیر خان رند اور دیگر رحمت اللہ کھوسہ کی وفات پر ورثا سے فاتحہ خوانی کررہے ہیں