کھپرو، ٹریفک حادثے میں واپڈا کلرک موقع پر جاں بحق

288

کھپرو (نمائندہ جسارت) کھپرو کھوڑی دربار سے آتے ہوئے سانگھڑ روڈ پر کار سے ٹکرانے سے واپڈا حیسکو کا اہلکار سندر مل دھودھانی کلرک موقع پر ہی جاں بحق راستے پر لوگوں نے دیکھا تو جہاں تعلقہ اسپتال کھپرو منتقل کیا گیا۔ جہاں پولیس کو اطلاع دی گئی اور قانونی کارروائی جاری ہے۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ سر پر چوٹ لگنے سے موقع پر فوت ہوئے پولیس کی تفتیش جاری ہے۔