ڈگری، دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، موٹر سائیکل سوار دو افراد شدید زخمی

95

ڈگری (نمائندہ جسارت) ڈگری کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں آمنے سامنے تصادم، موٹر سائیکل سوار دو افراد شدید زخمی۔ ڈگری ٹنڈو باگو روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے آمنے سامنے ٹکرانے کے نتیجے میں غلام مرتضیٰ حاجانو اور گوٹھ کھبڑ شاہ کالے دڑے کا رہائشی محمد اسلم آرائیں شدید زخمی ہوگئے۔