میرپورخاص: گھر کے باہر سے گاڑی چوری پولیس کا مالک سے تعاون سے انکار

148

میرپورخاص (نمائندہ جسارت) محمود آباد تھانے کی حدود میںاشفاق مغل نامی شخص کے گھر کے باہر کھڑی کار ملزمان چوری کر کے فرار ہوگئے جس پر کار مالک پریشان ہو گیا اور پولیس کو بروقت اطلاع دی مگرپولیس تاحال درخواست پر ایف آئی آرنہیں کاٹ رہی۔