سکھر (نمائندہ جسارت)جے یو آئی رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگری کی عدالت سکھر میں ہوئی، جسٹس آنند رام کے روبرو2 سرکاری گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے گئے، سماعت پر فریقین کے وکلا بھی پیش ہوئے، عدالت نے سماعت 13 مارچ تک ملتوی کردی۔