کرم (صباح نیوز) جمعیت علما اسلام فاٹا کے امیر مفتی عبدالشکور نے حلقہ این اے 45 کے ضمنی انتخاب دھاندلی کے الزامات عاید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھاندلی کسی صورت منظور نہیں‘ احتجاج کا آپشن بھی ہے۔