گلشن اقبال میں الخدمت لیبارٹری ،کلیکشن پوائنٹ کا افتتاح آج ہوگا

320

کراچی( پ ر)الخدمت کراچیکی جانب سے شہریوں کو صحت کی سہولتوں کی فراہمی جاری ہے ۔اسی سلسلے میں گلشن اقبال نیپا چورنگی اور اس کے اطراف میں لوگوں کو’’ کوروناٹیسٹ کی سہولت کی فراہمی کیلئے الخدمت لیبارٹری ،کلیکشن پوائنٹ کاافتتاح آج 21فروری بروز اتوار شام ساڑھے 5بجے کیا جائے گا۔افتتاح امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کریں گے ۔اس موقع پرحا فظ نعیم الرحمن خصوصی خطاب بھی کریں گے ۔