سندھ بینک کے تعاون سے ملیرجیل میں اے ٹی ایم کاافتتاح

125

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مشیر جیل خانہ جات اعجاز حسین جکھرانی اور آئی جی جیل خانہ جات قاضی نظیر کا ملیر جیل کا دورہ ،مشیرجیل خانہ جات نے قیدیوں کو دی گئی سہولیات کا جائزہ لیا،جیل کالونی میں اسٹاف اور دیگر لوگوں کے لیے لگائی گئی ای ٹی ایم مشین کا افتتاح کیا،اعجاز جاکھرانی نے کہا کہ اے ٹی ایم مشین سندھ بینک کے تعاون سے لگائی گئی ہے۔جیل افسران کوشیلڈبھی دی گئیں۔