ام رباب کے والد، چچا ، دادا کا قاتل کشمور سے گرفتار

284

کشمور(آئی این پی) سندھ پولیس نے ام رباب کے خاندان کے 3 افراد کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم مرتضیٰ چانڈیو کو کشمور سے ایک کارروائی کے نتیجے میں گرفتار کیا،پولیس نے تہرے قتل میں مطلوب ملزم کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر کی تھی، مرتضیٰ چانڈیو پر الزام ہے کہ اس نے ام رباب کے والد، دادا اور چچا کو فائرنگ کر کے قتل کیا۔