سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کے صاحبزادے وزارت سے مستعفی

355

مظفرآباد (آن لائن) مظفرآباد میں مسلم (ن) کی حکومت کو بڑا دھچکا، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سکندر حیات کے صاحب زادے فاروق سکندر وزارت سے مستعفی ہوگئے، وزیراعظم آزاد کشمیر نے استعفا منظور کرلیا۔