عدالت عظمیٰ: خورشید شاہ کی درخواست مانت پر سماعت17 فروری کو ہوگی

219

سکھر (آن لائن) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ کی آمدن سے زاید اثاثہ جات کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت 17 فروری کو عدالت عظمیٰ کے لارجر بینچ میں ہوگی۔